Sunan Abu Dawood 4287ضعیف
قتل ہونے میں کیا امید کی جائے
حدیث نمبر: 4287
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَقَالَ تِسْعَ سِنِينَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ، عَنِ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ.
اس سند سے قتادہ سے بھی یہی حدیث مروی ہے اس میں نو سال ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : معاذ کے علاوہ نے ہشام سے نو سال کی روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٨١٧٠) (ضعیف )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Qatadah through a different chain of narrators. This version has nine years. Abu Dawud said: The other narrators mentioned nine years from Hisham except Muadh.