Sunan Abu Dawood 1553صحیح
اللہ سے پناہ طلب کرنے والی چیزیں
حدیث نمبر: 1553
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ،أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي مَوْلًى لِأَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْيَسَرِ، زَادَ فِيهِوَالْغَمِّ.
اس سند سے بھی ابوالیسر (رض) سے اسی طرح کی روایت ہے اس میں والغم کا اضافہ ہے یعنی تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١١٢٤) (صحیح )
The aforesaid tradition has also been transmitted by Abu al-Yusr through a different chain of narrators. This version adds: and from sorrow.