Sunan Abu Dawood 1545صحیح
اللہ سے پناہ طلب کرنے والی چیزیں
حدیث نمبر: 1545
حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحْوِيلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نَقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سُخْطِكَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی یہ دعا تھی : اللهم إني أعوذ بک من زوال نعمتک، وتحويل عافيتك، وفجاءة نقمتک، وجميع سخطک اے اللہ ! میں تیری نعمت کے زوال سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے سے، تیرے ناگہانی عذاب سے اور تیرے ہر قسم کے غصے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الذکر والدعاء ٢٦ (٢٧٣٩) ، (تحفة الأشراف : ٧٢٥٥) (صحیح )
Abdullah bin Umar (RA) said that one of the supplications of the Messenger of Allah ﷺ was: O Allah, I seek refuge in You that Your blessings are lifted, and Your protection (of me) is changed, and in the suddenness of Your punishment, and from all Your anger.