Sunan Abu Dawood 1537صحیح
جب کسی قوم سے خوف ہو تو کیا کرے
حدیث نمبر: 1537
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ.
ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے : اللهم إنا نجعلک في نحورهم ونعوذ بک من شرورهم اے اللہ ! ہم تجھے ان کے بالمقابل کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٩١٢٧) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/ الیوم واللیلة (٦٠١) ، مسند احمد (٤/٤١٤، ٤١٥) (صحیح )
Narrated Abu Musa al-Ashari (RA) : When the Prophet ﷺ feared a (group of) people, he would say: O Allah, we make Thee our shield against them, and take refuge in Thee from their evils.