Sunan Abu Dawood 1515صحیح
استغفار کا بیان
حدیث نمبر: 1515
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ، قَالَ مُسَدَّدٌ فِي حَدِيثِهِ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي كُلِّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ.
اغر مزنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے دل پر غفلت کا پردہ آجاتا ہے، حالانکہ میں اپنے پروردگار سے ہر روز سو بار استغفار کرتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الذکر والدعاء ١٢ (٢٧٠٢) ، سنن النسائی/ فی الیوم واللیلة (٤٤٢) ، (تحفة الأشراف : ٢١٦٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٢١١، ٢٦٠، ٥/٤١١) (صحیح )
Al-Agharr al-Muzani said (Musaddad in his version of this tradition said that he was a Companion of the Prophet): The Messenger of Allah ﷺ said: My heart is invaded by unmindfulness, and I ask Allahs pardon a hundred times in the day.