Sunan Abu Dawood 5262صحیح
گرگٹ مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5262
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ، وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا.
سعد (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا ہے، اور اسے فويسق (چھوٹا فاسق) کہا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/السلام ٣٨ (٢٢٣٧) ، (تحفة الأشراف : ٣٨٩٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/١٧٧، ١٧٩) (صحیح )
Amir bin Saad, quoting his father, said: The Messenger of Allah ﷺ ordered a gecko to be killed, and calling it a noxious little creature.