سنن ابو داؤد - ادب کا بیان - حدیث نمبر 5250
حدیث نمبر: 5250
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُسْلِمٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ فِيمَا أَرَى إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:‏‏‏‏ قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ تَرَكَ الْحَيَّاتِ مَخَافَةَ طَلَبِهِنَّ فَلَيْسَ مِنَّا،‏‏‏‏ مَا سَالَمْنَاهُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاهُنَّ.
سانپوں کے قتل کا بیان
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص سانپوں کو ان کے انتقام کے ڈر سے چھوڑ دے یعنی انہیں نہ مارے وہ ہم میں سے نہیں ہے، جب سے ہماری ان سے لڑائی چھڑی ہے ہم نے ان سے کبھی بھی صلح نہیں کی ہے (وہ ہمیشہ سے موذی رہے ہیں اور موذی کا قتل ضروری ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٦٢٢١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٣٠) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said: He who leaves the snakes along through fear of their pursuit, does not belong to us. We have not made peace with them since we have fought with them.
Top