Sunan Abu Dawood 5234ضعیف
کوئی یہ کہے کہ اللہ تجھے ہنستا رکھے
حدیث نمبر: 5234
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ، وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَأَنَا لِحَدِيثِ عِيسَى أَضْبَطُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ السَّرِيِّ يَعْنِي السُّلَمِيَّ، حَدَّثَنَا ابْنُ كِنَانَةَ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ مِرْدَاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: ضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ: أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
مرداس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہنسے تو ابوبکر (رض) یا عمر (رض) نے آپ سے أضحک الله سنك اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا رکھے کہا، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/المناسک ٥٦ (٣٠١٣) ، (تحفة الأشراف : ٥١٤٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٥) (ضعیف) (اس کے راوی ابن کنانہ اور خود کنانہ بن عباس مجہول ہیں )
Narrated Ibn Kinanah bin Abbas ibn Mirdas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ laughed Abu Bakr or Umar said to him: May Allah make your teeth laugh! He then mentioned the tradition.