Sunan Abu Dawood 5202صحیح

ایک شخص دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے

حدیث نمبر: 5202
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ،‏‏‏‏ عَنْ ثَابِتٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ أَنَسٌأَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کچھ ایسے بچوں کے پاس آئے جو کھیل رہے تھے تو آپ نے انہیں سلام کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٤١١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الاستئذان ١٥ (٦٢٤٧) ، صحیح مسلم/السلام ٥ (٢١٦٨) ، سنن الترمذی/الاستئذان ٨ (٢٦٩٦) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ١٤ (٣٧٠٠) ، مسند احمد (٣/١٦٩) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٨ (٢٦٧٨) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah ﷺ came to some children who were playing: He saluted them.