Sunan Abu Dawood 5197صحیح
سلام میں پہل کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 5197
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ الذُّهْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ وَهْبٍ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ الْحِمْصِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ.
ابوامامہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ کے نزدیک سب سے بہتر شخص وہ ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٤٩٢٦) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الاستئذان ٦ (٢٦٩٤) ، مسند احمد (٥/٢٥٤، ٢٦١، ٢٦٤) (صحیح )
Narrated Abu Umamah (RA) : The Prophet ﷺ said: Those who are nearest to Allah are they who are first to give a salutation.