Sunan Abu Dawood 5179صحیح
اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 5179
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي عَامِرٍ، أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ ؟.
بنو عامر کے ایک شخص سے روایت ہے کہ اس نے نبی اکرم ﷺ سے اجازت طلب کی، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی، اس میں ہے : میں نے اسے سن لیا تو میں نے کہا : السلام علیکم کیا میں اندر آسکتا ہوں ؟ ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٧٢، ١٨٦٣٠) (صحیح )
Ribi said that a man of Banu Amir told him that he asked permission of the prophet ﷺ to enter the house. He related the tradition to the same effect, saying: I heard it and so I said: Peace be upon you. May I enter?