Sunan Abu Dawood 5173ضعیف
اجازت لینے کا بیان
حدیث نمبر: 5173
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دَخَلَ الْبَصَرُ فَلَا إِذْنَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب نگاہ اندر پہنچ گئی تو پھر اجازت کا کوئی مطلب ہی نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٤٨٠٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٦٦) (ضعیف) (اس کے راوی کثیر بن زید ضعیف ہیں )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When one has a look into the house, then there is no (need of) permission.