Sunan Abu Dawood 5131صحیح
سفارش کا بیان
حدیث نمبر: 5131
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَاءَ.
ابوموسیٰ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھ سے سفارش کرو تاکہ تم کو (سفارش کا) ثواب ملے، اور فیصلہ اللہ اپنے نبی کی زبان سے کرے گا جو اسے منظور ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الزکاة ٢١ (١٤٣٢) ، الأدب ٣٦ (٦٠٢٧) ، ٣٧ (٦٠٢٨) ، التوحید ٣١ (٧٤٧٦) ، صحیح مسلم/البر ٤٤ (٢٦٢٧) ، سنن الترمذی/العلم ١٤ (٢٦٧٢) ، سنن النسائی/الزکاة ٦٥ (٢٥٥٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٠٣٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٠٠، ٤٠٩، ٤١٣) (صحیح )
Abu Musa reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Make intercession to me, you will be rewarded, for Allah decrees what he wishes by the tongue of his prophet.