Sunan Abu Dawood 5128صحیح
کسی کو نیکی کرتے دیکھ کر اس سے محبت کرنا
حدیث نمبر: 5128
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس سے مشورہ طلب کیا جائے اسے امانت دار ہونا چاہیئے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأدب ٥٧ (٢٨٢٢) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ٣٧ (٣٧٤٥) ، (تحفة الأشراف : ١٤٩٧٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٨٩) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: He who is consulted is trustworthy.