Sunan Abu Dawood 5124صحیح
محبت کرنے والے کا محبوب سے کہنا کہ میں تجھ سے محبت کرتا ہوں
حدیث نمبر: 5124
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ثَوْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ، فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ.
مقدام بن معد یکرب (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب آدمی اپنے بھائی سے محبت رکھے تو اسے چاہیئے کہ وہ اسے بتادے کہ وہ اس سے محبت رکھتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/ الزہد ٥٣ (٢٣٩٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٥٥٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٣٠) (صحیح )
Narrated Al-Miqdam ibn Madikarib: The Prophet ﷺ said: When a man loves his brother, he should tell him that he loves him.