Sunan Abu Dawood 5043صحیح
پاک ہو کر (باوضو) سونا باعث فضیلت ہے
حدیث نمبر: 5043
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَامَ مِنَ اللَّيْلِ، فَقَضَى حَاجَتَهُ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، ثُمَّ نَامَ، قال أبو داود: يَعْنِي بَالَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات میں بیدار ہوئے پھر اپنی ضرورت سے فارغ ہوئے، پھر اپنا ہاتھ منہ دھویا، پھر سو گئے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اپنی ضرورت سے فارغ ہونے کا مطلب ہے پیشاب کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الدعوات ١٠ (٦٣١٦) ، صحیح مسلم/الحیض ٥ (٧٦٣) ، سنن النسائی/التطبیق ٦٣ (١١٢٢) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٧١ (٥٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٥٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣٤، ٢٨٣، ٢٨٤، ٣٤٣) (صحیح )
Ibn Abbas said: The Messenger of Allah ﷺ got up at night, fulfilled his need and washed his face and hand and then slept. Abu Dawud said: that is to say, he urinated