Sunan Abu Dawood 5002صحیح
مذاق ومزاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5002
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قال لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے دو کانوں والے !۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/المناقب ٤٦ (١٩٩٢) ، (تحفة الأشراف : ٩٣٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٧، ١٢٧، ٢٤٢، ٢٦٠) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ addressed me as: O you with the two ears.