Sunan Abu Dawood 4998صحیح
مذاق ومزاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4998
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، احْمِلْنِي، قال النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّا حَامِلُوكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ، قال: وَمَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ النَّاقَةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَهَلْ تَلِدُ الْإِبِلَ إِلَّا النُّوقُ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! مجھے سواری عطا فرما دیجئیے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہم تو تمہیں اونٹنی کے بچے پر سوار کرائیں گے وہ بولا : میں اونٹنی کے بچے کا کیا کروں گا ؟ تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : آخر ہر اونٹ اونٹنی ہی کا بچہ تو ہوتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/البر والصلة ٥٧ (١٩٩١) ، (تحفة الأشراف : ٦٥٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٦٧) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: A man came to the Prophet ﷺ and said: Messenger of Allah! give me a mount. The Prophet ﷺ said: We shall give you a she-camels child to ride on. He said: What shall I do with a she-camels child? The Prophet ﷺ replied: Do any others than she-camels give birth to camels?