Sunan Abu Dawood 4964صحیح
غیر کے بیٹے کو اے میرے بیٹے کہہ کر پکارنا
حدیث نمبر: 4964
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَوَسَمَّاهُ ابْنُ مَحْبُوبٍ الْجَعْدَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: يَا بُنَيَّ، قَالَ أبو داود: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يُثْنِي عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ مَحْبُوبٍ، وَيَقُولُ: كَثِيرُ الْحَدِيثِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا : اے میرے بیٹے !۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأدب ٦ (٢١٥١) ، سنن الترمذی/الأدب ٦٢ (٢٨٣١) ، (تحفة الأشراف : ٥١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٦٣) (صحیح )
Narrated Anas bin Malik (RA): The Prophet ﷺ said to him: My sonny. Abu Dawud said: I heard Yahya bin Main praising the transmitter Muhammad bin Mahbub, and he said: He transmitted a large number of traditions.