Sunan Abu Dawood 4952صحیح
برے نام کو بدلنا
حدیث نمبر: 4952
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيَّرَ اسْمَ عَاصِيَةَ، وَقَالَ: أَنْتِ جَمِيلَةٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاصیہ کا نام بدل دیا ١ ؎، اور فرمایا : تو جمیلہ ہے ٢ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الآداب ٣ (٢١٣٩) ، سنن الترمذی/الأدب ٦٦ (٢٨٣٨) ، (تحفة الأشراف : ٨١٥٥، ٧٨٧٦) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الأدب ٣٢ (٣٧٣٣) ، مسند احمد (٢/١٨) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٦٢ (٢٧٣٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : عاصیہ عمر کی بیٹی تھی جس کے معنی گنہگارو نافرمان کے ہیں۔ ٢ ؎ : یعنی آج سے تیرا نام جمیلہ (خوبصورت اچھے اخلاق و کردار والی) ہے۔
Ibn Umar said: The Messenger of Allah ﷺ changed the name of ‘Asiyah and called her Jamilah.