Sunan Abu Dawood 4939صحیح
چوسر کھیلنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 4939
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ.
بریدہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے نردشیر (چوسر) کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت اور خون میں ڈبو دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الشعر ١ (٢٢٦٠) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤٣ (٣٧٦٣) ، (تحفة الأشراف : ١٩٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٣٥٢، ٣٥٧، ٣٦١) (صحیح )
Buraidah reported the Prophet ﷺ as saying: If anyone plays backgammon, he sinks his hand in the flesh of swine and its blood.