Sunan Abu Dawood 4930صحیح
ہیجڑوں کا بیان
حدیث نمبر: 4930
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَعَنَ الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ، وَقَالَ: أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْوَأَخْرِجُوا فُلَانًا وَفُلَانًا يَعْنِي الْمُخَنَّثِينَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے زنانے مردوں اور مردانی عورتوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا : انہیں اپنے گھروں سے نکال دو اور فلاں فلاں کو نکال دو یعنی ہجڑوں کو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ اللباس ٦١ (٥٨٨٦) ، الحدود ٣٣ (٦٨٣٤) ، سنن الترمذی/ الأدب ٣٤ (٢٧٨٥) ، (تحفة الأشراف : ٦٢٤٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٦٥) (صحیح )
Ibn Abbas said: The Prophet ﷺ cursed the hermaphrodites (mukhannathan) among men and women who imitated men, saying: Put them out of your houses, and put so and so out, that is to say, the hermaphrodites.