Sunan Abu Dawood 4867صحیح
لیٹتے وقت ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھنا ممنوع ہے
حدیث نمبر: 4867
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضي الله عنه وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب اور عثمان بن عفان (رض) بھی اسے کیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف : ٥٢٩٨) (صحیح الإسناد عن عثمان )
Saeed bin al-musayyab said: Umar bin al-khattab and Uthman bin Affan used to do that.