Sunan Abu Dawood 4841صحیح
خطبہ کا بیان
حدیث نمبر: 4841
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زَيِادٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا تَشَهُّدٌ فَهِيَ كَالْيَدِ الْجَذْمَاءِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہر وہ خطبہ جس میں تشہد نہ ہو تو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے (یعنی وہ ناتمام اور ناقص ہے) یا اس ہاتھ کی طرح ہے جس میں جذام ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/النکاح ١٦ (١١٠٦) ، (تحفة الأشراف : ١٤٢٩٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٤٣) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: Every sermon which does not contain a tashahhud is like a hand cut off.