Sunan Abu Dawood 4833صحیح
کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4833
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِر، وَأَبُو دَاوُدَ، قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الرَّجُلُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الزھد ٤٥ (٢٣٧٨) ، (تحفة الأشراف : ١٤٦٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٠٣، ٣٣٤) (حسن )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: A man follows the religion of his friend; so each one should consider whom he makes his friend.