Sunan Abu Dawood 4831صحیح
کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4831
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَزْرَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اچھے ہم نشین کی مثال ... پھر راوی نے اس جیسی روایت ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٩٠٥) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Anas bin Malik (RA) from the Prophet ﷺ through a different chain of narrators in a similar way.