Sunan Abu Dawood 4828صحیح
کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4828
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْخَصِيبِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَامَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِهِ، فَذَهَبَ لِيَجْلِسَ فِيهِ، فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: أَبُو الْخَصِيبِ اسْمُهُ: زِيَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا، تو ایک شخص اس کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا تو وہ وہاں بیٹھنے چلا تو رسول اللہ ﷺ نے اسے روک دیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٦٧٢٥) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجمعة ٢٠ (٩١١) ، الاستئذان ٣١ (٦٢٦٩) ، صحیح مسلم/السلام ١١ (٢١٧٧) ، سنن الترمذی/الأدب ٩ (٢٧٥٠) ، مسند احمد (٢/١٤٩) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٢٤ (٢٦٩٥) (حسن )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : A man came to the Prophet ﷺ , another man got up from his place for him, and when he went to sit in it, the Prophet ﷺ forbade him. Abu Dawud said: The name of Abu al-Khusaib is Ziyad bin Abdur-Rahman.