Sunan Abu Dawood 4819صحیح
راستوں میں بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4819
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ امْرَأَةً كَانَ فِي عَقْلِهَا شَيْءٌ، بِمَعْنَاهُ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت تھی جس کی عقل میں کچھ فتور تھا پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ الفضائل ٢٣ (٢٣٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٣٢٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٨٥) (صحیح )
Anas reported this tardition to the same effect through a different chain of narrators. This version adds: A woman who had something (feebleness) in her mind.