Sunan Abu Dawood 4816صحیح
راستوں میں بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4816
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ.
ابوہریرہ (رض) سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے اس میں یہ بھی ہے آپ نے فرمایا : اور (بھولے بھٹکوں کو) راستہ بتانا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٧٥) (حسن صحیح )
Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying on the same occasion: And guiding the people on their way.