Sunan Abu Dawood 4812صحیح
نیکی کا شکر ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4812
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ الْمُهَاجِرِينَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ذَهَبَتْ الْأَنْصَارُ بِالْأَجْرِ كُلِّهِ، قَالَ: لَا، مَا دَعَوْتُمُ اللَّهَ لَهُمْ وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ مہاجرین نے کہا : اللہ کے رسول ! سارا اجر تو انصار لے گئے، آپ نے فرمایا : نہیں (ایسا نہیں ہوسکتا کہ تم اجر سے محروم رہو) جب تک تم اللہ سے ان کے لیے دعا کرتے رہو گے اور ان کی تعریف کرتے رہو گے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی في الیوم واللیلة (١٨١) ، (تحفة الأشراف : ٣٤٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٠٠، ٢٠١) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Immigrants (Muhajirun) said: Messenger of Allah! the Helpers (Ansar) got the entire reward. He said: no, so long as you pray to Allah for them and praise them.