صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 7154
حدیث نمبر: 1961
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَعْمَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ.
منی میں نماز کا بیان
زہری سے روایت ہے کہ عثمان ؓ نے منیٰ میں چار رکعتیں صرف اس لیے پڑھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہاں اقامت کی نیت کی تھی۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود (ضعیف) (سند میں انقطاع ہے، زہری نے عثمان ؓ کو نہیں پایا ہے )
Top