غسل کے مکروہات
غسل کے مکروہات وضو کے مکروہات کی طرح ہیں۔ ان کے علاوہ کچھ مکروہات یہ ہیں :۔ 1. ننگا نہاتے وقت قبلہ رو ہونا۔ 2. بلا عذر غیر محرم کے سامنے نہانا۔ 3. دعاؤں کا پڑھنا۔ 4. ستر کھلے ہوئے بلا ضرورت کلام کرنا۔ 5. پانی زیادہ بہانا۔ 6. سنت کے خلاف غسل کرنا۔
Top