مکروہاتِ مسواک
1. لیٹ کر مسواک کرنا ( اس سے تلی بڑھتی ہے )۔ 2. مٹھی سے پکڑنا ( اس سے بواسیر ہو جاتی ہے )۔ 3. مسواک کو چوسنا (اس سے بینائی جانے کا اندیشہ رہتا ہے )۔ 4. مسواک کو زمین پر ایسے ہی لٹا کر رکھنا ( اس سے جنون کا اندیشہ ہے اس لئے کھڑی رکھے اور ریشہ اوپر کی جانب ہو)۔ 5. فراغت کے بعد مسواک کا نہ دھونا۔ 6. انار یا ریحان یا بانس یا میوہ دار یا خوشبودار درخت کی لکڑی سے کرنا۔ 7. مسواک دانتوں کے طول میں یعنی اوپرسے نیچے کو کرنا۔
Top