1. فرض
1. یہ ہر نماز کے لئے ہے خواہ نماز فرض ہو یا واجب یا سنت و نفل ہو،
2. سجدہ تلاوت کے لئے ،
3. قرآن شریف کو بلا غلاف چھونے کے لئے ،
4. نماز جنازہ کے لئے ،
2. واجب۔
1. یہ کعبہ مکرمہ کے طواف کے لئے ہے
3. مستحب۔ یہ موقع بکثرت ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔
ہر وقت با وضو رہنے کے لئے ،۔ نماز کے باہے قہقہے کے بعد،۔ غیبت و برے کام کے بعد،۔ وضو کے ہوتے ہوئے وضو کرنا،۔ عالم کی زیارت کے لئے ،۔ کھانا کھانے کے لئے ،۔ غسل میت کے لئے ،۔ میت کو غسل دینے کے بعد،۔ اذان و تکبیر کہنے کے لئے ،۔ زیارت قبور کے لئے ،۔ علم دین کی تعلیم کے وقت،۔ دین کی کتاب چھوتے وقت،۔ اللہ تعالی کا ذکر کرتے وقت،۔ روضہ اطہر کی زیارت کے وقت۔