فقہی مسائل

صفت ایمان: ایمان مجمل

اٰمَنٰتُ بِاللّٰہِ کما ھُوَ بِاَسمَآۂ وَصِفَاتِہِ وَ قَبِلتُ جَمِیعَ اَحکَامِہِ " میں اللّٰہ پر ایمان لایا جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کئے "