مکروہات تحریمی
اسلام میں بہت سے امور مکروہات تحریمی ہیں۔ مثلاً ہر وقت فضول اور لایعنی کلام کرنا یا کام کرنا،جنازہ کے نزدیک یا قبرستان میں یا مصیبت زدہ یا نماز پڑھنے والے کے پاس ہنسی مذاق کرنا اور ہنسنا، دنیا کے فائدہ و شہرت و ریا کے لئے۔ وعظ کہنا وغیرہ بہت سے امور مکروہ تنزیہی ہیں مثلاً اندھیرے میں کھانا، مسجد میں داخل ہوتے وقت بایاں پاؤں پہلے داخل کرنا اور نکلتے وقت بایاں پاؤں نکالنا، رات کو چراغ جلتا چھوڑنا وغیرہ۔
Top