اسلام
اسلام ہی سچا مذہب ( دین) ہے جو تمام دین و دنیا کی بھلائیاں اور نیک باتیں سکھاتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک مقبول و پسندیدہ دین اسلام ہی ہے بقولہ تعالیٰ اِنَّ الدِّینَ عِندَاللّٰہِ الاِسلَامُ (آل عمران) " بیشک دین اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک اسلام ہی ہے " ایضاً قال اللّٰہ تعالیٰ وَرَضِیتُ لَکمُ الاِسلَامَ دِینَا ( سورہ المائدہ) " میں نے تمہارے لئے دینِ اسلام کو پسند فرما لیا ہے۔" اور اسلام کو ماننے والے لوگ مسلمان کہلاتے ہیں۔
Top