ارکان نماز جنازہ
نمازِ جنازہ میں دو رکن ہیں 1. تکبیرِ تحریمہ سمیت چار تکبیریں کہنا پس تکبیر تحریمہ بھی اس میں رکن ہے شرط نہیں ہے 2.قیام یعنی کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا بلا عذر بیٹھ کر یا سواری پر نمازِ جنازہ پڑھی تو نہ ہوئی لیکن اگر عذر ہو تو جائز ہے
Top