1.امامت کے معنی سردار ہونا ہے ، نماز میں ایک شخص ساری جماعت کا امام یعنی سردار ہوتا ہے اور سب مقتدی اس کی تابعداری کرتے ہیں ، نماز کی امامت سے مراد مقتدی کی نماز کا امام کی نماز کے ساتھ چند شرائط کے ساتھ وابسطہ ہونا ہے شرائط آگے آتی ہیں
2.امامت اذان سے افضل ہے یعنی اس میں زیادہ ثواب ہے اور امامت اقتدا سے بھی افضل ہے